: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
صدر پرنب مکرجی نے ڈنمارک کی ملکہ مارگریٹ دوم کو ان 77 ویں سالگرہ پر مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کی ہیں۔مسٹر مکرجی نے ملکہ کی سالگرہ کے موقع پر ان کو بھیجے گئے پیغام میں
کہا، وہ ہندوستانی حکومت اور اس کے عوام کی طرف سے انہیں یہ مبارکباد دے
رہے ہیں۔آپ نے ہندوستان اور ڈنمارک کے عوام کے درمیان دوستانہ تعلقات کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔